the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے



 یمن میں فوجی ہیڈکوارٹر پر یکے بعدیگرے 2 خود کش کار بم دھماکوں کے نتیجے میں 7  اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ القاعدہ نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  جنوبی صوبے ہدرامات میں خود کش حملہ آوروں نے بارود سے بھری 2 گاڑیاں یکے بعدیگرے فوجی ہیڈکوارٹر سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں سیکیورٹی پر مامور 7 اہلکار موقع پر ہی ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ فوجی حکام کا کہنا تھا کہ  دہشت گردوں نےفوجی



ہیڈکوارٹر کو اس وقت نشانہ بنایا جب آرمی چیف نے ہیڈکوارٹر کا دورہ کرنا تھا، حکام نے خدشہ ظاہر کیا کہ دہشت گردی کا یہ واقعہ گزشتہ روز کی جانے والی  اس کارروائی کا نتیجہ ہوسکتا جس میں  سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے  دوران 2 القاعدہ رہنما ہلاک کردیا تھا۔

دوسری جانب یمن میں القاعدہ کی ذیلی تنظیم انصاف الشریعہ نے خود کش دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں دعویٰ کیا  کہ حملے میں درجنوں فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.